(یو این آئی) شمالی کوریا اس سال کے آخر تک یورینیم کو صاف کرکے اتنے زیادہ جوہری مواد تیار کر لے گا جس سے وہ 20 جوہری بم بنا لینے کی پوزیشن میں آ جائے گا۔
یہ اندازہ جوہری
ہتھیار کے ماہرین نے لگایا ہے۔
شمالی کوریا کی ایٹمی صلاحیت کی اطلاع جنوبی كوريا کے اوپر امریکہ کی دو بمبار طیاروں کی پرواز کے بعد دی گئی ہے۔